رہس منڈل

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - واجد علی شاہ کی ایجاد کردہ ایک ناچ رنگ کی محفل جس میں راجا اندر کا اکھاڑا جمتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - واجد علی شاہ کی ایجاد کردہ ایک ناچ رنگ کی محفل جس میں راجا اندر کا اکھاڑا جمتا تھا۔